| مرزا محمد رفيع سخنوري کے
شہنشاہ اور اردو کے خاقاني وانور سہپر شاعري کے درخشندے ستارے بلکہ
آفتاب تھے، آپ سودا تخلص رکھتے اور پورے ہندوستان ميں اسي نام سے
پہچانے جاتے سودا آبائو اجداد کے والد گرامي مرزا محمد شفيع کابل
سے ہندوستان آتے رہے تھے آخر کار دلي سے ان کو انسيت کچھ ايسي ہوئي
کہ يہيں کے ہو کے رہ دلي ميں مرزا محمد رفيع سودا کي پيدائش ہوئي،
آپ يوں کہہ سکتے ہيں، کہ دلي سودا کي پيدائش پر بجا طور پر فخر کر
سکتي ہے۔ |