

|
دودھ
نمک
زعفران
دہي
گوشت
لونگ
الائچي خورد
کيوڑہ
شکر
گھي
سوياں |
ڈيڑھ پائو
حسب ضرورت
دو ماشہ
ايک چھٹانک
آدھا کلو
ايک ماشہ
تين ماشہ
دو تولہ
تين تولہ
ايک پائو
ايک کلو |
ترکيب:
گوشت ميں نمک ملا کر اسے
ہلکي آنچ پر گلا ليں، پھر ايک الگ برتن ميں ڈيڑھ کلو گرام پاني
اور پندرہ منٹ بعد اس گوشت کا پاني اس گرم پاني سے بدلتي
جائيں، جب گوشت اچھي طرح گل چکے تو تھوڑا سا گھي ملا کر دہي کے
ساتھ بھون لیں، اب شکر کا قوام تيار کر کے الائچي لونگ کے ساتھ
گھي ملا کر شير ہ ملا ديں اور ساتھ ہي سوياں بھي ملا ديں، اس
کے بعد دودھ ميں تھوڑا سا پاني ملا کر اس میں ملا ديں، جب
بالکل خشک ہو جائے تو زعفران، کيوڑہ اور بادام، پستہ،کشمش ملا
ديں، اس کے بعد پليٹوں ميں نکال کر ورق نقرہ لگا ديں۔ |
|
|
|