| ميٹھے کو ہم تمام لوگ بہت پسند
کرتے ہيں، خاص طور سے کھانے کے بعد اگر کچھ ميٹھا ملا جائے تو
کھانے کا مزہ دوگنا ہوجاتا ہے، بازار سے منگائي گئي ميٹھائي اچھي
بھي ہوتي ہے مگر کيا برا ہے کہ اگر يہ ہي ميٹھائي ہم اپنے گھر
والوں کو گھر پر ہي کيوں نہ بنا کر کھلائيں، ميٹھے کي کچھ نئي
تراکيبں۔ |