Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | سوپسز |  آلو اور گوشت کا سوپ
آلو اور گوشت کا سوپ
ثابت گرم مصالحہ
نمک
ہڈي والا گوشت
گھي
چھلے ہوئے کچے آلو
انڈے کي زردي
دودھ يا کريم
ايک کھانے کا چمچہ
حسب ضرورت
دو کلو
حسب ضرورت
آدھا کلو
دو عدد
حسب ضرورت
ترکيب :
گھي ميں پياز کو ہلکا سا تليں اور آلو کے چو کورو ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں۔ پھر گرم مصالحہ ڈال کر ہلکي آنچ پر بھونيں۔ اس کے بعد ہڈي کے گوشت کي تيار کي ہوئي يخني ڈاليں ، نمک بھي شامل کر ليں۔ پياز اور آلو جب بہت اچھي طرح گل جائيں تو اس سوپ کو خوب نچوڑ کر چھان ليں۔ اب دوبارہ ديگچي ميں ڈال کر جوش آنے ديں۔ آدھا کپ دودھ يا کريم ڈال کر دو انڈوں کي زردياں خوب پھينٹ کر ڈال ديں اور چمچہ ہلا کر اتار ليں ۔ اس سوپ کو ہري پياز سے مزيد سجانا چائيں تو سجا سکتے ہیں ورنہ ذائقے ميں يہ بھي بہترين ہے اور خوب فائدہ مند بھي ہے۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu