Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children



  پکوان | گوشت |  مٹن دو پيازہ
مٹن دو پيازہ
گوشت
تيل
پياز
دھينا
دار چيني
دہي
سفيد زيرہ
ہري مرچيں
بڑي الائچي
لہسن
ہلدي پوڈر
سرخ مرچ
نمک
ايک کلو
ايک کپ
چھ بڑے
تھوڑا سا
پسي ھوئي
ايک کپ
ايک چائےکا چمچہ
چند
ايک چائے کا چمچہ
تھوڑا سا
آدھا چائے کا چمچہ
ايک چائے کا چمچہ
حسب ضرورت
ترکيب :
گوشت ميں دہي و ديگر سب مسالحے ڈال کر ہرا دھنيا، ہري مرچيں اور لہسن بھي ايک گھنٹہ رکھا رہنے دوں، پريشر ککر ميں تيل ڈالکر گرم کريں۔
پياز کاٹ کر فرائي کريں، بادامي رنگت اور خستہ ہونے پر نکال کر عليحدہ بھون ليں، پياز نکالنے کے بعد اسي تيل ميں گوشت بمعہ سب مسالحے و دھي ڈال کر بھونيں، خشک ہونے پر ايک کپ گرم پاني ڈال کر پريشر ککر کا ڈھکن بند کرديں۔
تھوڑا سا جو کا پاني ڈال کر ايک چائے کا چمچہ خشخاش اور 1/4 کپ کھوپرا پيش ليں، جب گوشت کا پاني خشک ہوجائے تو پسا ھوا کھوپرا وغيرہ بھونيں، آخري مرحلے ميں تلے ہوئے خستہ پياز شامل کرکے ذرا سا زعفران بھي ڈال ديں، ہلکے ہاتھ سے مکس کرکے ڈش ميں نکاليں اور ڈش کے اطراف ابلے ہوئے انڈے کاٹ کر سجاديں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu