Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children




  پکوان | گوشت |  لذيذ گوشت
لذيذ گوشت
گوشت بغير ہڈي کا
ميدہ
انڈے
نمک
سويا ساس
اجينو موتو
تيل
آدھا کلو
ايک پيالي
دو عدد
حسب ضرورت
ايک چمچع بڑا
آدھا چمچع چھوٹا
حسب ضرورت
ترکيب:
گوشت کو دھو کر جھينگے کے سائز ميں کاٹ ليں، ايک پيالے ميں ميدہ ڈال ليں، ميرے ميں نمک سويا ساس، اجينو موتو اور انڈا ڈال کر اچھي طرح ملائيں، آميزہ نہ زيادہ سخت ہو نہ زيادہ نرم اس آميزے ميں گوشت کے لمبوترے ٹکڑے رکھ ديں، آميزہ چھي طرح گوشت  کو لگنا چاہئيے، اسے آدھا گھنٹہ پڑا رہنے ديں، فرائي پين ميں تيل گرم کرليں اور اس ميں گوشت کے ٹکڑے کو تلنا شروع کرديں، سنہرے ہونے پر پليٹ میں رکھيں، ٹماٹر کي چٹني اور سلاد کے ساتھ کھائيں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu