Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children




  پکوان | گوشت |  لزانيا
لزانيا
لزانيہ۔
موزيلا پنير۔
تازہ کريم۔
قيمہ ايک کلو۔
ٹماٹر۔
پياز ۔

لہسن۔
نمک۔
کٹی ہوئي لال مرچ۔
جائفل۔
تيل۔
وہائٹ ساس۔
ميدہ ۔
دودھ۔
نمک۔
کالي مرچ۔
شکر۔
 ايک پيکٹ۔
 دو پيکٹ کدو کش کرليں۔
 آدھي پيالي۔
 باريک پسا ہوا۔
آدھا کلو باريک کٹے ہوئے۔
درمياني ڈلي دو عدد آمليٹ کي طرح باريک کٹي ہوئي۔
 کے جوئے دو عدد، باريک کٹےہوئے۔
 حسب ذائقہ۔
 ايک چائے چمچہ۔
 باريک پسي ہوئي چوتھائي چائے کا چمچہ۔
 دو کھانے کے چمچے۔
 بنانے کيلئے مکھن ايک کھانے کا چمچہ۔
دو کھانے کے چمچے۔
 ڈيڑھ پيالي۔
 حسب ذائقہ۔
 پسي ہوئي چوتھائي چائے کا چمچمہ۔
 آدھا چائےکا چمچہ۔
ترکيب:
سب سے پہلے ايک بڑي اور پھيلي ہوئي ديگچي ميں نمک کيساتھ ابال ليں، جب اچھي طرح ابال جائے تو لزانيا ڈال ديں، جب گل جائےتو پاني نکال ديں، اور لزانيہ کو فورا ٹھنڈے پاني ميں ڈال ديں، پھر ايک دوسري ديگچي ميں قيمہ، ٹماٹر، پياز، کالي مرچ، نمک ڈال کر اچھي طرح بھون ليں۔
اب ايک چھوٹي  ديگچي ميں مکھن ڈال کر ميدہ ڈال ديں اور ہلک سا بھون کر دودھ ڈال ديں، ساتھ ميں نمک کالي مرچ، شکر اور کدو کش کيا ہوا پنئير ڈال ديں، ہلکا سا پکا کر اتار ليں۔
اوون پہلے سے گرم رکھيں، پھر ايک پھيلي ہوئي گہري بيکنگ ٹرے ميں ذرا سي چکانئي لگا کر سب سے پہلے لزانيا کي تہہ پھر قيمہ پھر وہائٹ ساس اسي طرح سے باري باري تہہ لگائيں، آخر ميں دوسرا پنير کا کدو کش کيا ہو اپيکٹ اچھي طرح سے پھيلا کر ڈال ديں اوپر سے کٹی ہوئي لال مرچ، اجوائن اور جائفل چھڑک ديں، 20 سے 25 منٹ تک بيک کريں، پھر اوون سے نکال کر کريم ڈال ديں، دوبارہ اوون ميں رکھ ديں، 10 منٹ بعد نکال ليں، لزانيہ تيار ہے۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu