بکرے کا گوشت۔
چاول باسمتي۔
دہي۔
پياز۔
ادرک لہسن ۔
پسا ہوا دھنيا۔
پسي۔
ثابت ہري مرچ۔
چھوٹي الائچي۔
بڑي الائچي۔
کالا زيرہ۔
نمک۔
زردہ۔
سرکہ۔
گھي۔ |
ايک کلو، ران کا گوشت بہتر ہوگا۔
ايک کلو۔( بيسن منٹ کيلئے بھگوديں، برياني
يا پلائو ميں چاول اور گوشت ہميشہ ہم وزن ہونے چاہيں
)
ايک پيالي۔
درمياني کٹي ہوئي، دو عدد، باريک کٹی ہوئي۔
پسا ہوا، ايک کھانے کا چمچہ،
دو کھانے کے چمچے۔
ہوئي لال مرچ، ايک کھانےکا چمچہ
چار عدد۔
چھ عدد۔
دو عدد۔
آدھا چائےکا چمچہ۔
حسب ذائقہ
کا رنگ، آدھا چائے کا چمچہ ايک پيالي دودپ ميں بھگو ديں،
ايک کھانےکا چمچہ۔
دو پيالي۔ |
ترکيب:
سب سے پہلے ايک برتن ميں گوشت، دہي، اور سب مصالحے اچھي طرح
ملاليں، اس کے بعد ايک ديگچي ميں گھي ڈال کر برائون کرليں،
پياز برائون ہوجائے تو گوشت ڈال ديں، ہلکي آنچ ميں پکنے ديں،
جب گوشت گل جائےتو بھون کر اتار ليں، تھوڑا گاڑھا شوربا ہونا
چاہئيے،
ايک بڑي ديگچي ميں دس پيالي پاني ڈال کر ابالنے رکھ ديں، ساتھ
ميں اس ميں تين چھوٹي الائچي ثابت ہري مرچيں، اور ايک کھانے کا
چمچہ سرکہ بھي ڈال ديں،
جب پاني ميں جوش آجائے تو چاول اور نمک ڈال ديں، چمچے سے چلاتے
رہيں، جب دو کني ہو جائيں تو چھان ليں، پھر اس ديگچي ميں نيچے
تھوڑے چاولوں کي تہہ، پھر گوشت کي ، اسي طرح دو تين تہہ
لگاليں، آخري تہہ چاولوں کي ہوني چاہئيے، پھر دود ميں بھگويا
ہوا زردہ کا رنگ ڈال ديں۔
ڈھکن پر اخبار يا کپڑا لپيٹ کر ڈھانک ديں، تيز آنچ ميں توے پر
رکھ ديں، تھوڑي دير بعد آنچ ہلکي کرديں، تقريبا بيس منٹ تک دم
پر رکھ ديں۔ |