Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



  پکوان | چکن |  پيپر چکن 1
پيپر چکن 1    
پياز چورا شدہ
مرغی کا گوشت
موزريلا پنير
نمک سياہ مرچ
انڈے
 مکھن
ادرک لہسن کي پيسٹ
کٹے ہوئے پارسلے
ٹماٹو کيچپ
 ايک عدد
500 گرام
1/2 کپ
حسب ضرورت
دو عدد
ايک کھانے کا چمچ
ايک کھانے کا چمچ
 ايک کھانے کا چمچ
حسب ضرورت
ترکيب:
مکھن کو گرم کرکے پياز فرائي کرليں، ادرک لہسن کي پيسٹ بھي ڈاليں، مٹروں کے دانوں  کے برابر چکن کے بالکل چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرليں، فرائي شدہ پياز گوشت ميں ملاديں، نمک سياہ مرچ اور پارسلے بھي ملاديں، کش شدہ پنير اور دو عدد پھينٹے ہوئے انڈے بھي ملاديں، البتہ تھوڑا سا بچاليں، بٹر پيپر کے چارے حصے کرليں، يہ کتاب کے سائيز کے ہوں گے، ہر بٹر پر برش سے انڈا لگاديں جو دو انڈوں سے بچا کر رکھا تھا، اس قيمے کا مرکب بچھاديں اور کاغذ رول کرکے کنارے موڑ کر Twist کرديں۔
تيل کو گرم کريں اور دھيمي آنچ پر کاغذي رولز کو ڈيپ فرائي کرليں، تيز آنچ ہوگي تو کاغذ فورا جلنے لگے گا اور گوشت کچا رہ جائے گا، اس لئے آنچ  دھيمي رکھيں۔
فالتو تيل نچوڑ کر رولز کو پليٹ ميں رکھ کر پيش کريں، بچے ان کاغذوں کو کھول کر اندر کے پکے ہوئے کبابوں کے کھاتے ہوئے بہت لطف اندوز ہوتے ہيں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu