ميدہ
انڈا
ابلي ہوئي چکن چھوٹے تکڑوں ميں
سويا ساس
سرکا
اجينو موتو اور نمک
تيل تلنے کيلے |
ايک کپ
ايک عدد
ايک پائوں
ايک چمچ
ايک چمچ
حسب ذائقہ
دو کپ |
ترکيب:
ميدے ميں انڈے اور نمک ڈال کر گوندھ ليں پھر اس کي چار عدد گول
روٹياں بناليں، فرائي پين ميں ايک چمچ تيل لے کر چکن اور باقي
مصالحے ڈال کر فرائي کرليں، اب اس چکن کو روٹي کے اوپر رکھ کر
اس کا رول بنائيں، اس طرح چاروں روٹيوں کے چار رول بناليں، دو
کپ تيل گرم کر کے اس ميں يہ رول فرائي کرليں، اب کيچپ کے ساتھ
گرما گرم پيش کريں۔ |