مرغي کے سينے يہ عليحدہ سے فلائيٹس کے طور پر مل جاتے ہيں۔
ہري پياز
لہسن تلنے کيلئے
رولز کے پرتوں
نمک اور سياہ مرچ پائوڈر |
دو عدد
چار عدد
دو جوئے
کا پيکٹ
حسب ضرورت |
ترکيب:
ہري پيازکا ہر حصہ دو دو انچ لمبا کاٹ ليں، مرغي کے سينے کا
گوشت بھي دو انچ لمبائي ميں کاٹ ليں، مرغي کے گوشت پر لہسن
پيسٹ، نمک اور سياہ مرچ لگاديں، رولز کے پرت تختے پر پھيلا
ديں۔
ہر پرت کے ايک کونے ميں گوشت کا ٹکڑا اور ہري پياز رکھ کر اسے
رول کريں اس طرح کہ دونوں اطراف کے کونے بھي اندر کو دبا کر
نيچے سے رول کرتے ہوئے اوپر کونے تک لے جائيں۔
ميدے پاني کي لئي بنا کر جوڑ ديں، گرم تيل ميں ڈيپ فرائي کرکے
گولڈن برائون کرليں، آنچ تيز نہ ہو ورنہ اوپر سے فورا برائون
ہو جائيں گے، جبکہ اندر سے گوشت پکنے نہيں پائے گا، چکن کے مزے
دار پارسل تيار ہيں، ٹماٹو کيچپ کے ساتھ کھائيں۔ |