Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | بيکري گائيڈ |  چھوراے اور ناريل کے کيک
چھوراے اور ناريل کے کيک
خشک ناريل
مارجرين
بوراشکر
انڈے
ميدہ
چھوارے
چربي
چھوٹاسيب
اايک اونس
دو اونس
تين اونس
دو عدد
پانچ اونس
دو اونس
ايک اونس
ايک عدد
ترکيب :
چھ انچ کے گول ٹين ميں چکنائي گائيں اور پھر اس پر چکنائي جذب کرنے والا کاغذ لگائيں، ميدہ کو ايک پيالہ ميں چھانيں پھر ناريل ميں ملائيں، چھواروں کو کچليں اور ميدہ ميں ملائيں ، مارجرين کے ٹکڑے کاٹيں اور خشک ميں انگليوں سے ملائيں کھ وہ روٹي کے رنگ کا ہوجائے، شکر ملائيں ، سيب کو چھيليں اور کاٹيں اور آدھے سيب کوکاٹ کر مکسچر ميں ملائيں، انڈوں کو پھينٹيں اور مکسچر ميں ملائيں، پون گھنٹے تک ہلکي آنچ کے تنور ميں پکائيں، چار روز کے اندر کھاليں، چھواروں کي بجائے کشمش ھوسکتے ھيں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu